No media source currently available
چمچ سے موسیقی بجانا امریکہ میں ایک دم توڑتا ہوا فن ہے۔ ایبی روچ ان چند موسیقاروں میں سے ہیں، جو نہ صرف چمچ سے موسیقی بجاتی ہیں، بلکہ دوسروں کوبھی سکھاتی ہیں۔ اس وڈیو کلپ میں وہ ریاست شمالی کیرولائنا کے قصبے ایش ول میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔