رسائی کے لنکس

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک

"Artur" qasırğası Şimali Karolina şatatını vurdu - 4 iyul, 2014

"Artur" qasırğası Şimali Karolina şatatını vurdu - 4 iyul, 2014

سرکاری ذرائع کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے بابڑ غر میں جمعے کے روز ایک مکان پر ڈرون حملے کے نتیجے میں9 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان کے علاقے بابڑ غر میں جمعے کے روز ایک مکان پر ڈرون حملے کے نتیجے میں9 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بابڑ غر کے ایک مکان پر2 ڈرون فائر کئے گئے جس سے مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا ڈرون حملے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈرون حملے کےبعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
XS
SM
MD
LG