رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ڈرون ٹیکسی


اس سال جولائی تک دبئی میں لوگ اپنے سفر کے لیے ڈرون ٹیکسی طلب کر سکیں گے یہ بجلی سے چلنے والا خود کا رٹیکسی ڈرون ای ہینگ 184ہے جو مسافروں کو فضا ایک مقام سے دوسرے مقام پر پہنچا سکتا ہے۔ دبئی کے حکام نے کہا ہے کہ ڈرون ٹیکسی اس موسم گرما میں کام شروع کر دے گی۔

XS
SM
MD
LG