رسائی کے لنکس

ڈرون حملوں کے خوف سے بچے سکول نہیں جا سکتے۔ متاثرین


شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونےو الی مامنہ بی بی کےخاندان نے امریکی ایوان نمائندگان کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کر دیا ہے۔ رکن کانگریس ایلن گرے سن کا دعوی ہے کہ پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے لئے دیکھئے تابندہ نعیم کی وڈیو رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG