رسائی کے لنکس

ڈرون حملوں سے طویل المیعاد نقصان: ترجمان دفترِ خارجہ


ترجمان دفترخارجہ پاکستان عبدل باسط
ترجمان دفترخارجہ پاکستان عبدل باسط

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اُسے droneٹیکنالوجی مہیا کرے۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان عبد الباسط نے وائس آف امریکہ اور پاکستان کے نجی TVچینل Expressکے پروگرام The Platformمیں منگل کے دِن اِس مطالبے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ droneحملے، طویل المدت بنیاد پر دہشت گردی کے خلاف لوگوں کے دل و دماغ کو جیتنے میں کسی طرح بھی مددگار نہیں ہوسکتے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کی آڈیو سنیے:

XS
SM
MD
LG