رسائی کے لنکس

عبدالستار ایدھی کے بعد ایدھی فاونڈیشن کی پہلی عید اور سرگرمیاں


عبدالستار ایدھی کے بعد ایدھی فاونڈیشن کی پہلی عید اور سرگرمیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

معروف سماجی رہنما، عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد، یہ ایدھی فاونڈیشن کی پہلی عید تھی۔ ایسے میں ان کے نا ہونے سے ایدھی فلاحی ادارہ اپنی سرگرمیاں کیسے جاری رکھ رہا ہے۔ بتا رہے ہیں عبدالستار ایدھی مرحوم کے فرزند اور ادارے کے ترجمان، فیصل ایدھی۔ سنتے ہیں اُن کی وی او اے سے گفتگو

XS
SM
MD
LG