رسائی کے لنکس

ایدھی ہوم کے مکینوں کو عید پر اپنوں کا انتظار


ایدھی ہوم کے مکینوں کو عید پر اپنوں کا انتظار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

عید کی خوشیاں تو اپنوں کے ساتھ مل جل کر ہی منائی جاتی ہیں لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو اس خوشی کے موقع پر بھی اپنوں کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے ہی کئی لوگ ملک کے ایک بڑے فلاحی ادارے "ایدھی ہوم" اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا , محمد جلیل اختر)

XS
SM
MD
LG