رسائی کے لنکس

ڈیٹ لائن واشنگٹن - ایک دستاویزی سلسلہ


ڈیٹ لائن واشنگٹن

ڈیٹ لائن واشنگٹن

دستاویزی فلموں کا ایسا سلسلہ، جو ان موضوعات کا احاطہ کرتا ہے، جو پاکستان اور امریکہ دونوں کو بیک وقت متاثر کرتے ہیں۔

ڈیٹ لائن واشنگٹن اردو زبان میں وائس آف امریکہ کا وہ ڈاکیومینٹری سلسلہ ہے جس میں ان موضوعات پر بحث کی جاتی ہے جو پاکستان اور امریکہ، دونوں کو، بیک وقت متاثر کرتے ہیں ۔ اس سلسلے کے تحت ہم اہم دفاعی اور خارجہ امور کے امریکی اور پاکستانی ماہرین کے ساتھ ساتھ امریکہ میں رہنے والے عام پاکستانیوں کی رائے بھی آپ تک پہنچاتے ہیں تاکہ امریکہ اور پاکستان کو درپیش معاملات پردونوں ملکوں میں کی جانے والی سوچ بچار کو وائس آف امریکہ اردو کے ناظرین، سامعین اور قارئین تک پہنچایا جائے۔
XS
SM
MD
LG