رسائی کے لنکس

امریکہ کے مختلف شہروں کی مساجد میں نمازِعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے

امریکہ میں زیادہ تر مسلمانوں نے منگل کو عید الفطر منائی۔اسلامی روایات کے مطابق، دِن کا آغاز نمازِ عید ادا کرنے سے ہوا، بچوں اور بڑوں نےروایتی عمدہ کپڑے پہنے، اچھے اچھے کھانے پکائے، دعوتیں منعقد ہوئیں اورملنے کے لیے خاندان کے افراد، دوست اور احباب ایک دوسرے کے گھر گئے۔

باقی ممالک کی طرح، عید کے موقع پر امریکہ کے مختلف شہروں کی مساجد میں بھی نمازِ عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، اور میلے کا سا سماں تھا۔

تفصیل سنیئے آڈیو رپورٹ میں:

XS
SM
MD
LG