رسائی کے لنکس

عیدالفطر: وائس آف امریکہ کے ڈائریکٹر کا پیغام

  • بہجت گیلانی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

’ہمارے صحافیوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ امریکہ اور دنیا بھر سے آپ کے لیے درست، متوازن اور جامع خبریں اور معلومات فراہم کرتے ہیں‘

’وائس آف امریکہ‘ کے ڈائریکٹر، ڈیوڈ اینسر نے عید الفطر کے موقعے پر ایک پیغام دیا ہے۔

وہ کہتے ہیں:

’السلام علیکم: میں ڈیوڈ اینسر ہوں، ڈائریکٹر، وائس آف امریکہ۔ عید الفطر کے موقعے پر ہم دنیا بھر میں وائس آف امریکہ سننے والوں میں شامل آپ سب کے لیے بہترین خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ ہمارے صحافیوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ امریکہ اور دنیا بھر سے آپ کے لیے درست، متوازن اور جامع خبریں اور معلومات فراہم کرتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے ایماٴ پر آپ سب کو عید مبارک‘۔

آڈیو رپورٹ:

XS
SM
MD
LG