رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

حقوق نسواں کا تحفظ سب کی ذمہ داری ہے: سرگرم کارکن


ایک غیر سرکاری تنظیم ’عورت فاؤنڈیشن‘ اور خواتین اراکین اسمبلی کاکس کے زیر انتظام تقریب میں کہا گیا کہ پاکستان میں خواتین کے تحفظ کے لیے قائم ’قومی کمیشن برائے وقار نسواں‘ اور دیگر اداروں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ عورتوں پر تشدد کے خاتمے کے لیے رویوں میں تبدیلی کے لیے کوششیں تیز کیا جانا ضروری ہے۔

XS
SM
MD
LG