رسائی کے لنکس

سابق ناظم کراچی کے انکشافات، شہری کیا سوچتے ہیں؟


مصطفیٰ کمال کے انکشافات اور اعلان کے حوالے سے کراچی کے شہری مختلف آرا رکھتے ہیں

کراچی میں جمعرات کے روز شہر کے سابق ناظم، مصطفیٰ کمال نے ایک اخباری کانفرنس کی جو تمام ذرائع ابلاغ کی شہ سرخی بنی، وہیں شہر کراچی میں بھی یہ ہر طبقے کا موضوع بحث بنی رہی۔

صوبہٴ سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کا مرتبہ رکھنےوالی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے لاتعلقی اور اپنی ایک نئی جماعت بنانے کے اعلان پر بعض حلقوں میں ایک نیا 'موضوع' چھڑ گیا ہے۔

اس حوالے سے شہری کیا سوچ رکھتے ہیں، تفصیل کےلئے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ فرمائیے:

XS
SM
MD
LG