رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی: فٹ پاتھ پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والی، چاندنی


شہر کراچی میں متعدد خواتین فٹ پاتھوں پر مختلف اشیا فروخت کرکے روزگار کماتی ‏ہیں۔ انہی میں چاندنی بھی ہیں جو کئی برسوں سے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر خشک میوہ جات فروخت ‏کر رہی ہیں۔ ایک خاتون کے طور پر یوں بیٹھنا ان کو کیسا محسوس ہوتا ہے؟ چاندنی کی نمائندہ ‏سے گفتگو

XS
SM
MD
LG