رسائی کے لنکس

یومِ خواتین: فضا فرحان کا خصوصی انٹرویو

  • سارہ زمان

فضا فرحان

فضا فرحان

یہ ادارہ ملک کے دیہی علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی کے مسئلے کو دوبارہ قابل استعمال شمسی توانائی سے چلنے والے یونٹس کے ذریعے حل کرنے میں مصروف ہے

فضا فرحان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی جانب سے خواتین کی معاشی ترقی کے لیئے بنائے گئے اعلیٰ سطحی پینل کے لیئے نامزد ہونے والی پاکستانی خاتون ہیں۔

فضا پاکستان میں بخش فاؤنڈیشن کی ’سی ای او‘ اور ’بخش انرجی‘ کی ڈایرئکٹر ہیں۔

یہ ادارہ ملک کے دیہی علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی کے مسئلے کو دوبارہ قابل استعمال شمسی توانائی سے چلنے والے یونٹس کے ذریعے حل کرنے میں مصروف ہے۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سارہ زمان نے فضا فرحان سے بات کی۔۔آئیے سنتے ہیں:

XS
SM
MD
LG