رسائی کے لنکس

پیرس حملے کے بعد سکیورٹی سخت

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق جمعرات کو ایک مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے جبکہ شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
مزید

پیرس کے معروف سیاحتی مقام شانزے لیزے پر ایک مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
1

حملہ آور کو تو پولیس نے ہلاک کر دیا لیکن یہ واضح نہیں کہ کیا اس حملے میں کوئی اور بھی ملوث تھا یا نہیں۔
2

فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے کہا ہے کہ پیرس میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد تمام اشارے اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ یہ دہشت گردی کا ایک واقعہ ہے۔
3

شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG