رسائی کے لنکس

جرمنی: ریل گاڑیوں میں تصادم، 10 ہلاک

British physicist Peter Higgs, who first theorized the existence of the boson 40 years ago, attends a scientific seminar near Geneva following the discovery of the subatomic particle on July 4, 2012.
British physicist Peter Higgs, who first theorized the existence of the boson 40 years ago, attends a scientific seminar near Geneva following the discovery of the subatomic particle on July 4, 2012.

مشرقی جرمنی میں ایک مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے درمیان تصادم میں 10 افراد ہلاک اور کم از کم 33 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتاتے ہوئے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ ریاست سیگزونی اینہالٹ کے دارالحکومت میگڈے برگ کے قریب ہورڈوف گاؤں میں ہفتہ کی رات پیش آیا۔

پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں مسافر ٹرین کی کئی بوگیاں پٹٹری سے اترنے کے بعد الٹ گئیں۔

XS
SM
MD
LG