رسائی کے لنکس

گلگت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 30ہلاک


گلگت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 30ہلاک
گلگت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 30ہلاک

گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر میں آسمانی بجلی گرنے اور شدید بارشوں سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلا ک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق منگل کو رات دیر گئے گیس بالا اور ڈونگاکے علاقے میں بجلی گرنے کا یہ واقعہ پیش آیا اور مقامی آبادی نے ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کااظہار کیا ہے۔

گلگت بلتستان میں بھی حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث بیشتر سڑکیں اور پل بہہ گئے ہیں جس کی وجہ سے مقامی انتظامیہ کو متاثرین تک پہنچنے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG