رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کم عمر خواتین باکسرز


کھیلوں کے مقابلوں میں لڑکیوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لئے 'کے الیکٹرک' کراچی نے ڈسٹرکٹ ساوتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے گرلز باکسنگ ٹورنامنٹ منعقد کروایا۔ جس میں کراچی بھر سے بیس کم عمر خواتین باکسرز نے شرکت کی۔ سعود ظفر اور خرم ریاض کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG