رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

آن لائن ایپس سے کیسے کمائیں؟ گوگل کا کراچی میںٕ لیکچر


نوجوان گوگل ایپلیکیشنز سے کیسے کما سکتے ہیں؟ سرچ انجن 'گوگل' کے نمائندے ان دنوں سنگاپور سے پاکستان آئے ہیں۔ کراچی کے ایک مقامی انسٹیٹوٹ میں گوگل کا خصوصی لیکچر، گوگل نمائندوں کےساتھ کراچی کے طلبہ کا یہ تجربہ کیسا ثابت ہوا۔ بتا رہے ہیں نمائندہ شائستہ جلیل سےگفتگو میں ۔ ۔ ۔

XS
SM
MD
LG