رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

یونان: سمندر میں ڈوبنے والے شامی مہاجرین کی تدفین


یونان کے جزیرے، لیسبوس کے امدادی کارکنوں نے بتایا ہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران سمندر کی بے رحم لہروں کی زد میں آکر ڈوبنے والے مہاجرین، جن کی لاشیں پانی سے نکالی گئی ہیں، اُن کی تدفین کی کوششیں جاری ہیں۔ (ارسلان/تنزیل)

XS
SM
MD
LG