رسائی کے لنکس

ہیری پوٹر کی نئی فلم ریلز،پہلی دن کی آمدنی چھ کروڑ 12 لاکھ ڈالر

ہیری پوٹر کی نئی فلم ’’ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیڈلی ہالوز پارٹ ون‘‘ نے اپنی ریلز کے پہلے چھ کروڑ 12 لاکھ ڈالر کما کر، پہلے دن کی آمدنی کے ریکارڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

جے کے رولنگ کی کتابوں پر بننے والی ساتویں فلم جمعے کے روز امریکہ بھر کے تھیٹروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

’’ڈیڈلی پالوز پارٹ ون‘‘ ہیری پوٹر سیریز کے ناولوں میں سے ساتویں اور آخری ناول کے پہلے نصف حصے پر مرکوز ہے۔ موشن پکچرز کا کہنا ہے اس فلم کا دوسرا حصہ جولائی میں ریلز ہوگا۔

پہلی چھ فلموں کی کہانیاں ایک جادوگرلڑکے کے گرد گھومتی ہیں اوران فلموں سے دنیا بھر میں پانچ ارب ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل ہوئی ہے۔

XS
SM
MD
LG