رسائی کے لنکس

ہیلو امریکہ


ہیلو امریکہ
ہیلو امریکہ

،ہیلو امریکہ، وائس آف امریکہ اردو کا ہفتہ وار سلسلہ ہے جو پاکستانی اور امریکی عوام کو سوالات اور جوابات کے زریعےایک دوسرے کے بارے میں جاننے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔

لگ بھگ ایک سال قبل شروع کیئے جانے والے اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں پاکستانیوں کے سوالات اور ان سوالات کے متعلقہ شعبوں سے تعلق رکھنے والے امریکیوں کے جوابات شامل کیئے جاتے ہیں ۔عائشہ خالد اس سلسلے کی پروڈیوسر ہیں۔
XS
SM
MD
LG