رسائی کے لنکس

پاکستان کی چین کے خلاف فتح


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

پاکستان کی جانب سے محمد وقاص اور عبدالحسیم نے دو دو جبکہ شکیل عباسی نے ایک گول اسکور کیا۔

پاکستان نے دوسرے ہاکی میچ میں چین کو پانچ کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

ایشیا ہاکی چمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں عمدہ کھیل پیش کیا اور تما وقت ہی مخالف ٹیم پر حاوی رہا۔

پاکستان کی جانب سے محمد وقاص اور عبدالحسیم نے دو دو جبکہ شکیل عباسی نے ایک گول اسکور کیا۔

پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں اومان کو آٹھ تین سے شکست دی تھی۔

ٹورنامنٹ میں ایشیا کی چھ ہاکی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان کے علاوہ بھارت، چین، اومان، ملائیشیا اور جاپان شامل ہیں۔

پاکستان اپنا اگلا میچ ملائشیا کے خلاف 23 دسمبر کو کھیلے گا۔
XS
SM
MD
LG