رسائی کے لنکس

ہانگ کانگ: بحری حادثے کے بعد 11 افراد کی تلاش جاری


فائل فوٹو

فائل فوٹو

چین کا ایک مال بردار جہاز ایک کنٹینر سے ٹکرا کر غرقاب ہو گیا تھا جس سے عملے کے 11 افراد لاپتا ہو گئے۔

ہانگ کانگ کے ساحل کے قریب چین کے ڈوبنے والے ایک مال بردار جہاز کے عملے کے لاپتہ ہونے والے 11 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

چین کا ایک مال بردار جہاز ایک کنٹینر سے ٹکرا کر غرقاب ہو گیا تھا جس سے عملے کے 11 افراد لاپتا ہو گئے۔

ہانگ کانگ کے عہدیداروں نے بتایا کہ ماہی گیروں کی ایک کشتی نے پیر کی صبح اس بحری حادثے کے بعد ایک شخص کو بچا لیا تھا۔

مقامی عہدیدار چین کے تعاون سے امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق 97 میٹر طویل مال بردار جہاز 300 میٹر ایک دوسرے جہاز سے ٹکرایا۔
XS
SM
MD
LG