کہانی پاکستانی: سپورٹس مگر کسی مقصد کے لئے
امریکہ میں پروان چڑھنے والا ایک پاکستانی کھلاڑی غربت اور امارت کے درمیان فاصلے کیسے کم کر رہا ہے؟ پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس متعارف کرانے والے بشیر احمد کا اس پروجیکٹ کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ پاکستانی کھلاڑی رحمت خان نے سکواش کے کھیل کو مقبول بنانے کے لئے کیا کیا؟ دیکھئے کہانی پاکستانی میں۔