رسائی کے لنکس

حیدرآباد میں کرفیو کا دائرہ وسیع تر


حیدرآباد میں کرفیو کا دائرہ وسیع تر

حیدرآباد میں کرفیو کا دائرہ وسیع تر

ہفتے کے روز ہندو مذہبی تہوار کی سجاوٹ پر اختلاف کے باعث دو افراد ہلاک ہوئے تھے

بھارتی پولیس نے ہندو مسلم مہلک فسادات کے دوسرے علاقوں تک پہنچ جانے کے بعد حیدرآباد میں کرفیو کا دائرہ وسیع کر دیا۔

عہدیداروں نے شہر کے آٹھ ضلعوں میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کر دیا۔ یہ شہرعالمی ٹیکنالوجی کے جناّت، گوگل اور مائیکرو سافٹ کا گڑھ ہے۔

ہفتے کے روز کم از کم دو افراد ان جھڑپوں میں ہلاک ہو گئے تھے جو ایک ہندو مذہبی تہوار کی سجاوٹ پر اختلاف کے باعث شروع ہوئے تھے۔

XS
SM
MD
LG