رسائی کے لنکس

پاکستانی ٹیم جیت کے لیے پر عزم ہے: کرکٹ باؤلنگ کوچ


پاکستان اب تک ہونے والے چھ چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں سے کوئی بھی اپنے نام نہیں کرسکا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی آخری چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان جمعہ کو اپنے گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہوگا۔

پاکستان اب تک ہونے والے چھ چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں سے کوئی بھی اپنے نام نہیں کر سکا ہے۔

پاکستانی ٹیم کے باؤلنگ کوچ محمد اکرم نے ٹیم کی کامیابی کے امکانات، ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور دیگر اہم امور پر وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کی۔


تفصیلات اس رپورٹ میں سنیئے۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00
XS
SM
MD
LG