رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سفری پابندیوں کے خلاف مظاہرے


امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان اکثریتی ملکوں کے مسافروں پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ وائٹ ہاوس کے سامنے اتوار کے روز سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا جبکہ امریکہ کے بڑے شہروں میں بین القوامی ہوائی اڈوں پر بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

XS
SM
MD
LG