رسائی کے لنکس

پاکستانی بچوں کو درپیش ناقص غذا کے مسائل


غیر سرکاری تنظیم ’پلڈٹ‘ کے سربراہ نے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے یونیسکو اور ملالہ یوسفزئی کی خدمات کو سراہا۔

ہمارے آج کے ’ان دا نیوز‘ شو میں پاکستان میں ان بچوں کے بارے میں بات کی گئی جو ناقص غذا کھانے پر مجبور ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان میں یو ایس ایڈ کیا کام کر رہا ہے اور اس ضمن میں مزید کیا اقدامات ہونے چاہیئں، یہی ہمارے آج کے ’ان دا نیوز‘ کا موضوع تھا۔

نفیسہ ہُود بھائی نے پروگرام کے شرکاء سے پاکستانی بچوں کو درپیش غذا کے مسائل، لڑکیوں کی تعلیم اور طالبان اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کی۔

پروگرام میں یونیسکو کی جانب سے پاکستان میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی فنڈز مہیا کرنے کے معاہدے کے بارے میں بھی تفصیلاً بات کی گئی۔

غیر سرکاری تنظیم ’پلڈٹ‘ کے سربراہ نے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے یونیسکو اور ملالہ یوسفزئی کی خدمات کو سراہا۔

اس پروگرام کی مزید تفصیل کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیئے۔

8:00PM ان دا نیوز
please wait

No media source currently available

0:00 1:00:00 0:00
XS
SM
MD
LG