رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو - امریکی ریاست مزوری کے شہر فرگوسن میں ہنگامے


9 اگست کو فرگوسن میں ایک آن ڈیوٹی سفید فام پولیس آفیسر ڈیرن ولسن کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 18 سالہ سیاہ فام امریکی مائکل براون کے کیس میں 12 رکنی جیوری نے ملزم ڈیرن ولسن پر براون کے قتل کا مقدمہ نہ چلانے کا فیصلے کے نتیجے میں پر تشدد مظاہرے ہوئے۔ جبکہ استغاسہ پر ولسن کو بچانے کا الزام لگ رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG