رسائی کے لنکس

بھارت:سڑک کے حادثے میں 40 ہلاک


فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارتی پولیس کے مطابق بدھ کو رات گئے ملک کے شمالی حصے میں سڑک کے دو مختلف حادثوں میں 40افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعات ریاست ہماچل پردیش کے چمبہ ضلع میں آیا جہاں دو گاڑیاں پہاڑی ڈھلوان پر سفر کرتے ہوئے گہری کھائی میں جاگریں۔

حادثے کا شکار ہونے والے ایک ٹرک میں باراتی سوارتھے جب کہ دوسری گاڑی میں سوار سات افراد بھی کھائی میں گرنے سے موت کے منہ میں چلے گئے۔

XS
SM
MD
LG