رسائی کے لنکس

برکس ممالک کے دلچسپ حقائق


بھارت میں دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں یعنی برازیل، روس، چین، جنوبی افریقہ اور بھارت کی سربراہ کانفرنس کے نتائج پر پوری دنیا کی نظریں جمی ہیں اور ان کے مشترکہ فیصلے عالمی معیشت پر اپنے گہرے اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔

ان معیشتوں سے متعلق ، جسے برکس کا نام دیا گیاہے، اہم حقائق یہ ہیں۔

برکس میں شامل ممالک مجموعی آبادی دنیا کی کل آبادی کا 42 فی صد ہے۔

برکس میں شامل ممالک کا 2010ء کی عالمی اقتصادی پیداوار میں حصہ 20 فی صد تھا۔

برکس ممالک کی آپس میں سالانہ تجارت کا حجم 230 ارب ڈالر ہے۔

برکس ممالک کا یہ چوتھا سالانہ سربراہ ا جلاس ہے۔ پہلی کانفرنس 2009ء میں ہوئی تھی۔

XS
SM
MD
LG