رسائی کے لنکس

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی اور اس کے گردو نواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز نئی دہلی سے 49 کلومیٹر شمال مغرب میں 19.1 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں لیکن زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

XS
SM
MD
LG