رسائی کے لنکس

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، 12ہلاک


بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، 12ہلاک

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، 12ہلاک

بھارت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ملک کی شمال مشرقی ریاست اترانچل پردیش میں جمعہ کو گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

دفاعی عہدیداروں نے کہا ہے کہ فضائی اڈے تاوانگ Tawang سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد بھارتی فضائیہ کا یہ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام نے بتایا ہے ایم آئی ۔17 یہ ہیلی کاپٹرقریبی آسام ریاست جارہا تھا۔

حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

XS
SM
MD
LG