رسائی کے لنکس

بھارت میں حکام نے کہا ہے کہ ہندو تہوار ہولی کے دوران ممبئی میں مبینہ طور پر زہریلا رنگ استعمال کرنے سے ایک بچہ ہلاک اور تقریباً دو سو دیگر افراد بیمار ہو کر ہسپتال میں زیر علاج ہیں ہوگئے ہیں۔

ہندو یہ تہوار اچھائی کی برائی پر فتح کی خوشی میں مناتے ہیں اس دوران بڑی مقدار میں پاؤڈر اور مائع شکل میں رنگ ایک دوسرے پر پھینکتے ہیں۔

بھارت میں ماہرین صحت ہر سال لوگوں کو غیر معیاری اور کیماوی ملاوٹ والے رنگ استعمال کرنے سے خبردار کرتے رہتے ہیں کیونکہ یہ صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG