رسائی کے لنکس

کشمیر میں بس حادثہ، 20 ہلاک


کشمیر میں بس حادثہ، 20 ہلاک

کشمیر میں بس حادثہ، 20 ہلاک

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں جمعہ کو ایک مسافر بس دریا میں گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق یہ حادثہ ضلع ڈوڈہ میں پیش آیا جہاں بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے دریائے چناب میں جا گری۔ یہ بس اندرون ضلع ہی چلتی تھی اور مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ دشوار گزار اس ضلع کے دیہاتوں کو ملانے والی سڑکوں پر کئی خطرناک موڑ ہیں۔

مقامی آبادی اور حکام نے شدید زخیموں کے قریبی اسپتال پہنچایا لیکن ان میں اکثر جانبر نا ہو سکے، جس لوگوں نے اسپتال میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی اور ضروری ادویات کی عدم دستیابی پر احتجاج بھی کیا۔

XS
SM
MD
LG