رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارت کے خلاف پاکستان کا میچ مشکل ہو گا: رمیض راجہ


پاکستان کے سابق کرکٹر اور تجزیہ کار رمیض راجہ نے کولکتہ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے بعد وائس آف امریکہ کے مطیع اللہ عابد سے گفتگو میں کہا کہ 19 مارچ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ سخت ہو سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG