رسائی کے لنکس

بھارت: اسکول کی دیوار گِرنے سے پانچ ہلاک


بھارت: اسکول کی دیوار گِرنے سے پانچ ہلاک
بھارت: اسکول کی دیوار گِرنے سے پانچ ہلاک

پولیس نے بتایا ہے کہ مشرقی بھارت میں منگل کے روزہونے والی تیز بارش کے نتیجےمیں اسکول کا ایک حصہ منہدم ہونے کے واقعے میں کم از کم پانچ افراد، بشمول چار بچوں کے، ہلاک ہوگئے۔

جھاڑکھنڈ ریاست کے دھانباد شہر میں اسکول کی عمارت گِرنے سے کم از کم تین افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والوں کی تلاش جاری ہے۔

منگل کا حادثہ اُس وقت پیش آیا جب گذشتہ ہفتے اُتر کھنڈ کی پہاڑی ریاست میں بارشوں کے باعث ایک اسکول کی دیوار منہدم ہوگئی، جس واقعے میں کم از کم 18بچے ہلاک ہوئے۔

XS
SM
MD
LG