رسائی کے لنکس

نئی دہلی: ٹرین سٹیشن پر کچلے جانے سے ہلاکتیں


نئی دہلی: ٹرین سٹیشن پر کچلے جانے سے ہلاکتیں
نئی دہلی: ٹرین سٹیشن پر کچلے جانے سے ہلاکتیں

نئی دہلی میں ایک ریلوے سٹیشن پر، کام پر جانے والے لوگوں کے ہجوم میں کچلے جانے سے دو افراد ہلاک اور کم سے کم نو زخمی ہو گئے۔

پولیس نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک عورت اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

بھارت کے بڑے شہروں میں سال بھر ٹرینوں پر بہت رش رہتا ہے۔ تاہم گرمیوں کے موسم یہ مسئلہ زیادہ گمبھیر ہو جاتا ہے کیونکہ سکول بند ہوجانے کے باعث بہت سے بچے بھی کام کاج پر پہنچنے کی تگ و دو میں بڑوں کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG