رسائی کے لنکس

بھارت: ہلاک ہونے والے ہندو یاتریوں کے لیے معاوضے کا اعلان


بھارت: ہلاک ہونے والے ہندو یاتریوں کے لیے معاوضے کا اعلان

بھارت: ہلاک ہونے والے ہندو یاتریوں کے لیے معاوضے کا اعلان

بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک روز قبل بھگ دڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے ہندو یاتریوں کے لواحقین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

ریاست کیرالا میں جمعہ کو ایک مذہبی تہوار کے اختتام پر ہندو یاتری ایک تنگ جنگلاتی راستے سے واپس آرہے تھے جب یاتریوں کی ایک جیپ ہجوم میں گھس آئی اور اس کے بعد مچنے والی بھگ دڑ سے 102افرادہلاک ہوگئے تھے۔

وزیراعظم سنگھ نے ہفتے کو سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک شدگان کے لیے تقریباً ایک لاکھ روپے فی کس معاوضہ اداکیاجائے گا۔ انھوں نے کہاکہ زخمی ہونے والوں کو بھی امداد دی جائے گی۔

XS
SM
MD
LG