رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارتی کشمیر کے کھلاڑیوں کو امریکی ویزا مل گیا


امریکی حکومت نے بھارتی زیر انتظام کشمیر کے ان دو کھلاڑیوں کو ویزا دے دیا ہے جو اس مہینے کھیلوں کے ایک مقابلے میں شرکت کے لیے نیویارک جا رہے ہیں۔ 34 سالہ عابد حسین خان اور 26 سالہ تنویر حسین کو دہلی میں امریکی ایمبیسی نے پہلے ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا۔

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG