رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکہ بھارت تعلقات پر بھارتی مسلمان نوجوانوں کے تاثرات


رائے عامہ کے حالیہ جائزوں کے مطابق زیادہ تر مسلمان ملکوں میں امریکہ کی حمایت کی شرح بہت ہی کم ہے۔ بھارت مسلمان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ نئی دہلی میں موجود ہمارے نمائندے دیپک دوبھل نے بھارت کے مسلمان نوجوانوں سے اس بارے میں بات کی ہے۔

XS
SM
MD
LG