رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

خوش رہنے کا عالمی دِن


اقوام متحدہ کی جانب سے 20 مارچ کو سالانہ ’خوشی کا دِن‘ منایا جاتا ہے، جس کا مقصد خوش رہنا اور خوشی کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ نے واشنگٹن ڈی سی میں یہ دِن منانے والے افراد کا انٹرویو کیا۔ آئیے سنتے ہیں اُن کے دلچسپ تاثرات

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG