رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

فن کی دنیا سرحدوں سے آزاد ہوا کرتی ہے: بالی ووڈ کے فلمی ستارے


نیہا، شفلی شاہی، دیا مرزا، شاہد کپور، بپاشا باسو اور سوناکشی سنہا بالی ووڈ کے مایہ ناز ستارے ہیں۔ وی او اے سے انٹرویو میں اُنھوں نے پاکستانی شائقین کے لیے خصوصی پیغام میں کہا کہ وہ پاکستانی فلم سازوں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؛ اور ’’فن کی دنیا سرحدوں سے آزاد ہوا کرتی ہے‘‘۔ اسد خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG