رسائی کے لنکس

حکومت اور طالبان مذاکرات سے امن بحالی ممکن: پروفیسر ابراہیم


پروفیسر ابراہیم نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ اس بات کا امکان ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان اصلی سیاسی دھارے میں شامل ہو جائیں۔

حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں جماعت ِ اسلامی سے تعقل رکھنے والے سابق سینیٹر پروفیسر ابراہیم خان طالبان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں انہوں نے وائس آف امریکہ کے نمائندے قمر عباس جعفری سے خصوصی گفتگو میں اظہار ِ خیال کیا۔

پروفیسر ابراہیم کاکہنا تھا کہ، ’توقع ہے کہ طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات سے ملک میں امن بحال کیا جا سکے گا‘۔

انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ اس بات کا امکان ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان اصلی سیاسی دھارے میں شامل ہو جائیں۔

اس انٹرویو کے چند اقتباسات ذیل میں دئیے گئے آڈیو لنک میں سنیئے۔

پروفیسر ابراہیم خان کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:32 0:00
XS
SM
MD
LG