رسائی کے لنکس

ایران: جدید ایئرڈیفنس میزائل مرساد کی پیداوار کا شروع


ایران: جدید ایئرڈیفنس میزائل مرساد کی پیداوار کا شروع

ایران: جدید ایئرڈیفنس میزائل مرساد کی پیداوار کا شروع

ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایران نےاپنے نئے ایئر ڈیفنس میزائلوں کی پیداوار شروع کردی ہے۔

سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کا کہناہے کہ وزیر دفاع احمد واحدی نے اتوار کے روز تہران میں یہ اعلان کیا کہ ’مرساد‘ نامی میزائل کم اور درمیانی بلندی پر پرواز کرنے والے جدید طیاروں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

خلائی اور فوجی منصوبوں میں تہران کے جوش و خروش نے مغربی ممالک کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ وہ اپنے ان خدشات کا اظہار کرچکے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی جوہری ہتھیار لے جانے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے۔

XS
SM
MD
LG