رسائی کے لنکس

ایران: ملکی ساختہ لڑاکا طیارے کی تقریب رونمائی


ایرانی صدر احمدی نژاد طیارے کا معائنہ کررہے ہیں
ایرانی صدر احمدی نژاد طیارے کا معائنہ کررہے ہیں

ایران پر عائد پابندیوں کی وجہ سے اس پر بین الاقوامی اسلحہ منڈیوں سے نئے جیٹ طیاروں اور ان کے پرزے خریدنے پر پابندی ہے۔

ایران نے ملکی سطح پر ڈیزائن اور تیار کردہ جنگی جہاز کی رونمائی کی ہے۔

صدر محمود احمد نژاد نے ہفتہ کو کہا کہ یہ طیارہ (قہر 313 ) ’’بھائی چارے، امن اور سلامتی‘‘ کا پیغام لیے ہوئے ہے اور اس سے کسی کو خطرہ نہیں ہے۔

جہاز کی تقریب رونمائی سرکاری ٹی وی پر نشر کی گئی۔

ایران پر عائد پابندیوں کی وجہ سے اس پر بین الاقوامی اسلحہ منڈیوں سے نئے جیٹ طیاروں اور ان کے پرزے خریدنے پر پابندی ہے۔

ایران ان دنوں 1979ء کو ملک میں انقلاب کی 34 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
XS
SM
MD
LG