رسائی کے لنکس

ایرانی طیارے میں آگ لگنے سے46 زخمی


ایرانی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق اتوار کے روز ایک مسافر طیارے میں اچانک آگ لگنے سےپائلٹ کو ہنگامی طور پر شمال مشرقی شہر مشہد میں لینڈنگ کرنا پڑی۔

حکام نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں تابان ائیرلائن کے طیارے میں سوار 157 افراد میں سے کم از کم 46 زخمی ہوگئے۔

XS
SM
MD
LG