رسائی کے لنکس

پولیس کے مطابق پیر کو یہ دھماکا تکریت میں ایک پولیس تھانے کے قریب ہوا اور حکام نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد میں پولیس اہلکار ہی ہو سکتے ہیں۔

عراق کے شہر تکریت میں خودکش بم حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق پیر کو یہ دھماکا تکریت میں ایک پولیس تھانے کے قریب ہوا اس لیے حکام نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد میں پولیس اہلکار ہی ہو سکتے ہیں۔

خودکش دھماکے میں کم از کم 17 افراد زخمی بھی ہوئے۔

تکریت میں یہ دھماکے ایسے وقت ہوئے جب وہاں 20 اپریل کو صوبائی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ انبار اور نائنوا صوبوں میں چند ماہ قبل تک سلامتی کے خدشات کے باعث ملتوی کر دیئے گئے تھے۔
XS
SM
MD
LG