رسائی کے لنکس

عراق: دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک، صحافی زخمی


عراق میں منگل کے روز الگ الگ دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ اوران میں وہ تین افراد بھی شمال ہیں، جو بغداد میں شراب کی ایک دکان کے قریب ایک بم کے دھماکے میں ہلاک ہوئے۔

مشرقی بغداد میں کیے جانے والے حملے میں سات افراد زخمی بھی ہوئے ۔

مغربی بغداد میں ایک صحافی کی کار میں نبا کیا ہوا کوئى بم جب پھٹا تو الرّشید ٹیلی ویژن سے وابستہ صحافی کی دونوں ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔قریب ہی میں پانچ اور افراد زخمی ہوئے۔

شمالی صوبے بصرہ میں بصر شہر کے مغرب میں سڑک کے کنارے ایک بم کے دھماکے میں دو عام شہری ہلاک ہوگئے۔

XS
SM
MD
LG